ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے آج کہا کہ امریکی فوجیوں نے کل رات ننگرہار صوبے کے ضلع خوگیانی کے قلعہ قو علاقے میں عام افغان شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ۔ مجاہد نے کہا کہ اس حملے میں امریکی فوجیوں نے دو افغان شہریوں کو قتل کیا اور مزید 6 افراد کو اغوا کرکے لے گیا۔
نیٹو نےاس حوالے سےابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
افغان عوام اور حکومت نے بارہا امریکی فوجیوں کے اس طرح کے حملوں کی مذمت کرکے ان حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
.......
/169